Friday, March 30, 2012

.::VULMSIT::.eNoxel New Projects DLR

I m here to help the students in projects .
Send the DLR of new projects.
If any student  needs help then i can help .
thanks.
Seniour students group

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel Search Engin Optimization Project Coding is Completed

Who are intrested to buy contact me through email and 03456550981

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کی کہان

صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کی کہانی

میں ایک مشہور گلوکار تها لیکن پهر جب میں جب نائٹ کلب کا مالک بن گیا تو پھر وہاں گانے گاتا مقدیشو کے ہوٹل اور نائٹ کلب میری بکنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقومات پیش کرتے۔ 

راتوں کو زندہ کرنے کیلئے، لوگوں کو خوش کرنے کیلئے اور اپنے آپ کو مزید پاپولر بنانے کیلئے میں نت نئے ناٹک رچاتا۔ عریاں ڈانس، فحش مکالمات اور عشقیہ گیتوں کے ذریعے پیسہ کمانا 

ہمارا مقصد حیات بن چکا تھا۔ جب یہ چیزیں میسر ہوں تو پھر شیطان خوب خوش ہوتا ہے۔ بگڑے ہوئے گھرانے، ان کی امیر لڑکیاں، اور لڑکے، شراب، نشہ، ہیروئن سب کچھ میسر تھا۔ رقص 

گاہیں ہماری وجہ سے آباد تھیں۔ شیطان کے اہداف حاصل کرنے کیلئے ہمارے ارد گرد بدکار لوگوں کا ایک بڑا گروہ تھا

ہم نے بھی اسلامی اقدار کو ختم کرنے اور شیطانی مجالس کو فروغ دینے میں ساری قوتیں صرف کردیں۔ ہم صرف نام کے مسلمان تھے۔ اسلامی روح کے بغیر ظاہری حد تک میں نے کتنے ہی یورپی ممالک کا سفر کیا ۔ وہاں نائٹ کلبوں میں گاتا رہا، صومال کے آرٹ کو اجاگر کرتا رہا، مغرب کو خوش کرنے کیلئے کہ ہم ترقی پسند قوم ہیں میرے ایمان کا، اسلام کا اور اخلاق کا جنازہ

 نکلتا گیا…..مگر میری جیب بھرتی گئی۔

"1983 ء میں میرے والد نے اپنے ہی خاندان میں سے ایک لڑکی کا انتخاب کیا۔ خوب ہلاگلا ہوا۔ ٹیلی ویژن، اخبارات، ذرائع ابلاغ کے نمائندے جمع ہوئے۔ یقینا یہ ایک یادگار شادی تھی۔

"شادی کے دوران میں، میں نے یہ محسوس کیا کہ میری بیوی اتنی زیادہ خوش و خرم نہیں ہے جتنا کہ میرے جیسے معروف آدمی سے شادی کے بعد کسی لڑکی کو خوش اور فخرہونا چاہیے۔ 

میں نے اس کو اس کی فطری حیا پر محمول کیا میں نے کئی مرتبہ دیکھا کہ جب صبح گھر آتا ہوں تو میری بیوی جاگ رہی ہوتی ہے اور عموماً اس کے ہاتھ میں قرآن پاک ہوتا ہے جسے
 وہ 
پڑھ رہی ہوتی ہے۔ میں آکر اسے بڑے جوشیلے انداز میں اس رات کی کارکردگی سناتا۔ اپنے پرستاروں کی چاہت سے آگاہ کرتا۔ آج کتنی لڑکیوں اور لڑکیوں کے فون آئے جو میرے فن کے 

شیدائی ہیں۔ میری بیوی ان باتوں کو ناگواری سے سنتی اور میرے لیے ہدایت کی دعا کرتی۔ اس دوران میں فجر کی اذان ہوجاتی اور وہ مصلے کی طرف بڑھ جاتی، جب کہ میں نماز پڑھے بغیر 

ہی سوجاتا۔ میں جب بھی اس سے نائٹ کلب کا ذکر کرتا، وہاں کی باتیں سنانا، اپنی کمائی کا ذکر کرتا، بینک بیلنس کا رعب جماتا تو وہ جواباً کہتی: "رازق تو صرف اللہ کی ذات ہے"

"ہماری شادی کو پانچ سال گزر چکے تھے۔ میں مسلسل اپنے فن میں مبتلا اور فسق و فجور میں ڈوبا ہوا نماز اور عبادت کے بغیر زندگی گزارتا رہا…..پھر اچانک ہماری زندگی میں ایک ہنگامہ برپا ہوا۔ یہ 1988کی بات ہے، میری بیوی نے مجھ سے کہا:"میں اس شخص کے ساتھ ہرگز زندگی نہیں گزارسکتی جو اپنے رب کا وفادار نہیں، جو نماز ادا نہیں کرتا اس کی کمائی حرام ہے جو

 فجر کے وقت گھر آتا ہے میری وہم و گمان میں بھی نہیں آسکتا تھا کہ میری بیوی میرے لیے ایسا سوچ سکتی ہے۔ بہرحال گھر میں لڑائی شروع ہوگئی۔ میں نے اس کی باتیں سنی ان سنی کردیں

"کچھ دن گزرے، ایک دن جب میں گھر میں داخل ہوا تو فجر کی اذان ہورہی تھی۔ شہر کی مساجد میں اذانیں بلند ہورہی تھیں۔ ہر طرف اللہ اکبر۔۔۔اشھد ان لا الہ الا اللہ حی علی الصلاة کی گونج تھی۔ جب سونے کیلئے اپنے کمرے میں جانے لگا تو میری بیوی نے کہا: "آپ مسجد میں نماز کیلئے کیوں نہیں جاتے؟ کیا آپ نے اذان کی آواز نہیں سنی؟"

میری زندگی میں یہ پہلا موقع تھاکہ کسی نے مجھے نماز کیلئے کہا تھا۔ اس لمحے میں نے خود بھی نماز پڑھنے کے بارے میں سوچا میرے جسم میں جھرجھری سی آئی۔ بیوی کی آواز بار بار کانوں میں گونج رہی تھی۔ "اس وقت مسلمان مسجد کی طرف جارہے ہیں۔ آپ کیوں مسجد کا رخ نہیں کرتے؟ یہ رحمن کا بلاوہ ہے۔ یہ مالک الموت کی طرف سے دعوت ہے"اور پھر میرے ذہن 

میں خیر اور شر کی کشمکش ہوئی۔ فطرت کی آواز بلندہوئی: تمہارا نام کتنا خوبصورت ہے…..عبد اللہ…..تم اللہ کے بندے ہو۔ مگر نہیں…..تم تو شیطان کے چیلے بنے ہوئے ہو۔ کبھی تم نے اپنے مالک کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ تم کب تک زندہ رہو گے ، کب تک زندگی رہے گی، کب تک جوانی رہے گی؟ میرے سامنے ماضی آگیا…..ضمیر نے ملامت شروع کی…..مگر فوراً کلب کی رعنائیاں، ٹیلی ویژن کی سکرین، اسٹیج، شہرت، عزت…..کیا میں بیوی کی بات مان لوں؟ یہ کام چھوڑ دوں؟ یہ مقام حاصل کرنے کیلئے میں نے بے حد محنت اور جدوجہد کی ہے۔ یہی

 سوچتے سوچتے میں حسب عادت سوگیا"

"شام کے وقت میں نے کپڑے تبدیل کیے۔ کلب جانے کیلئے تیاری کی…..میری بیوی نے میرے کان میں سرگوشی کی، اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ وہ کہہ رہی تھی: ذرا بیٹھ جائیں…..ذرا میری بات تو سنیں…..کیا ہمارا رازق اللہ نہیں ہے؟ حلال کا ایک لقمہ حرام کے ہزاروں لقموں سے بہتر ہے"

"مجھے ایسا محسوس ہو اکہ بیوی کی آواز…..اس کی گفتگو…..اس کے کلمات…..یقینا درست ہیں۔ ان میں صداقت ہے…..یہ فطرت کی آواز ہیں…..مگر…..میرا فن…..میری آواز…..میری شہرت؟…..میں تیزی سے بھاگا کہیں بیوی کی بات مان نہ لوں"

"راستے میں بیوی کے کلمات میرا پیچھا کر رہے تھے کہ میں نائٹ کلب کے دروازے پر پہنچا۔ اس دوران عشاءکی نما ز کا وقت ہوچکا تھا۔ میرے کانوں میں موذن کی خوبصورت اور دل میں اتر جانے والی آواز گونجی…..حی علی الصلاة…..حی علی الفلاح….. "

"بیوی کی نصیحت یاد آئی…..اللہ کی رحمت جوش میں آگئی۔ فسق و فجور اور کفر کے غبار کی تہ بیٹھنے لگی…..ایمان کی حرارت اور اسلام کی قوت زوردکھانے لگی…..اور پھر میرا رخ نائٹ کلب سے مسجد کی طرف ہوگیا"

"میں مسجد میں داخل ہوا، وضو کیا ۔ جماعت ہورہی تھی، میں نے نماز ادا کی۔ بعض نمازیوں نے مجھے پہچان لیا۔ کوئی ہاتھ ملا رہا ہے، کوئی دور سے سلام کررہا ہے۔ ان کے چہروں پر مسکراہٹ اور میرا چہرہ خوشی سے دمک رہا ہے۔ الحمد اللہ میں نے فطرت کو پالیا ہے"

"کسی نے مجھے صحیح بخاری کا نسخہ تحفے میں دیا۔ یہ اب میرے لیے متاع حیات تھی…..میں اپنی نئی ماڈل کی قیمتی گاڑی میں سوار ہوا۔ اس کا رخ نائٹ کلب کی بجائے گھر کی طرف دیکھا۔ میری بیوی جو مجھے فجر کے وقت گھر آتے دیکھاکرتی تھی…..آج عشاءکے بعد گھر میں دیکھ رہی تھی۔ بیوی کی طرف بڑھا۔ "بیگم…..تمہیں مبارک ہو…..میں نے آج سے گانوں سے توبہ کرلی ہ۔ میں نے فسق وفجور اور لہو و لعب کی زندگی کو تین طلاقیں دے دی ہیں۔ میں نے سچی توبہ کرلی ہے۔ میں الحمد اللہ تائب ہوگیا ہوں۔

"پھر میں نے محسوس کیا گویا میں نے نئی زندگی کا آغاز کیا ہے سب سے پہلا کام وہ اسٹوڈیو، جس کا میں مالک تھا، جس میں گانے ریکارڈ کراتا تھا، جس میں دنیا بھر کی جدید مشینیں تھیں، جن کو دنیا کے کونے کونے سے جمع کرتا رہا تھا…..میں نے اس اسٹوڈیو کو دعوت الی اللہ کیلئے وقف کردیا کہ اب یہاں قرآن پاک کی کیسٹیں، علمائے کرام کی تقاریر اور اسلامی ترانے ریکارڈ ہونگے میں نے قیمتی گاڑی فروخت کردی، خوبصورت محل نما کوٹھی فروخت کردی…..میں ایک اوسط درجے کے مکان میں آگیا۔ اب میرا وقت اپنے گھر میں گزرنےلگا۔ میری ایک ہی تمناتھی…..ایک ہی جستجو…..میں حلقہ قرآن سے وابستہ ہو گیا…..اب مجھے قرآن پاک حفظ کرنے کی خواہش تھی"

1990 میں عبد اللہ نے اپنے وطن کو چھوڑنے کا ارادہ کرلیا اور پھر وہ پہلی مرتبہ اس گھر کی زیارت کیلئے آیا جس کی زیارت اور جس کے گرد چکر لگانے کی تڑپ دنیا کے ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ وہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا، نیک بخت بیوی بھی ہمراہ تھی۔ عمرہ ادا کیا تو اس کے ایمان میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مکہ مکرمہ میں بعض اہل خیر کو معلوم ہوا ،وہ اس سے واقف تھے …..اس کی سابقہ زندگی سے…..اس کے ماضی سے ….. اس کی اسلام پر پختگی سے …..اور پھر انہوں نے عبد اللہ کو ہاتھوں ہاتھ لیا، اس کی تکریم کی، اس کی کفالت کی ….. کچھ ہی عرصہ میں اس نے قرآن کے دس پارت حفظ کرلیے۔

اب وہ ایک مبلغ تھا عقیدہ کا، اسلام کا ، قرآن کا، حدیث کا پھر وہ اس دوران میں کئی مرتبہ عمرہ کرنے کیلئے مکہ مکرمہ آیا۔ پھر اس کو اس بلد الحرام میں، مکہ مکرمہ میں، اس مبارک اور مقدس شہر کی مقدس مسجد میں بطور موذن موقع مل گیا۔ عبد اللہ آج بھی مبلغ ہے، وہ موذن ہے اسلام کی آواز کا وہ سعودی عرب میں ہو یا صومال میں، ہر جگہ وہ دعوت الی اللہ کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے اور نجانے کتنے ہی گنہگاروں اور خطاکاروں نے اس کے ہاتھ پر توبہ کی ہے اور اپنی زندگیاں قرآن و سنت کے مطابق بنالی ہیں تاکہ وہ بھی حقیقی سعادت سے بہرہ ور ہو سکیں بالکل اسی طرح جس طرح عبد اللہ سعادت حاصل کرچکا ہے۔

اللہ کے رسول کا فرمان بالکل حق ہے:

؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ الدنیا متاع و خیر متاع الدنیا المراة الصالحة ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

"دنیا ایک پونجی (فائدہ کی چیز) ہے اور دنیا کی بہترین پونجی نیک بیوی ہ

--  

_______ استغفر الله _______

 !...کاش  آزاد  قبیلے  کے  سخنور  ہوتے 
 !..ہم محاذوں پر نہ بکتے تو سکندر ہوتے 
 خود فریبی کے خوابوں میں رہے ہم ورنہ 
 !....اپنی اوقات میں رهتے تو قلندر ہوتے
موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے والی 
خاک کے در پے نہ جھکتے تو سمندر ہوتے 
آنکھ نی خواب کے لالچ میں خیانت کر لی
! .. ورنہ ہم جاگتی رتوں کے پیامبر ہوتے 

___________________

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

[~>VU-P!nD!<~] صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کی کہان

Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel Debugger commands - CS401

--

ہو حلقہ یاراں تو بَریشم کی طرح نرم

رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن   

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel cs619 reslut

Please tell me any body if project reslut shows F. and all other subjects are pass then what to do.

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel jews and zionists ........ Enemy for human and humankind

The One & Only .......... IRFAN.
Italy.
 
--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel Mid term papers

plz share the midterm material of the following subjects

cs610
cs408
eng201
--
Hussain

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

Re: .::VULMSIT::.eNoxel VIVA KA RESULT AAA GIAAA HE. I HAVE COMPLETE MY MCS

On Fri, Mar 30, 2012 at 4:12 PM, mc100207675 Muhammad Saleem Abbas <mc100207675@vu.edu.pk> wrote:

Yahoooooooooooooooooooooooo, I have passed my PRAS VIVA PROJECT with 100% Marks. Get 4 out of 4.
and I have Passed Out My MCS. Thanks Good

Congratulations.......... but..... 

4 CGPA does not mean 100%....
 
Zaheer Ahmed
BS(CS)
bc080200310

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel VIVA KA RESULT AAA GIAAA HE. I HAVE COMPLETE MY MCS

Yahoooooooooooooooooooooooo, I have passed my PRAS VIVA PROJECT with 100% Marks. Get 4 out of 4.
and I have Passed Out My MCS. Thanks Good

Muhammad Saleem Abbas
   MCS-4th Semester
myselfaqurius@yahoo.com
    +923088215070

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

[Pak Youth] Re: ))))Vu & Company(((( CS619 PROJECT PARTNER

I need project partner for poultry form system from Hyderabad sindh.

On Mon, Mar 26, 2012 at 9:30 AM, mc100400836 Shafqat Hussain <mc100400836@vu.edu.pk> wrote:

Project: Poultry Farming System 
i required a partner from lahore
student ids and names
1  MC110200280 Muhammad Kashif  
2  MC110201321 Amna Kausar  
3  MC090406987 Rizwan Afgan  
4  MC100205289 Ijaz Ahmad  
5  MC100205488 Syed Muhammad Ali Bukhari  
6  MC110201742 Syed Imran Hussain Shah  
7  BC030400021 FAHAD RAFIQUE  
8  BC050400839 MOATASEM ALI  
9  BC080400760 Mudassir Khan  
10  MC090200613 Shahid Rizwan  
11  MC100404095 Sitara  
12  MC110200402 Salman Masih  
13  MC110201211 Mansoor Ali Siddiqui  
14  MC110202386 Tahir Saeed  
15  mc060201018 MUHAMMAD MUDASSER SHARIF  
16  MC070400503 Muhammad Ansar  
17  MC090405805 Nosheen Rauf  
18  MC090408847 Ghulam Mohy-Ud-Din  
19  MC100400117 Ali Raza  
20  MC100400425 Sidra Aslam  
21  MC100401722 Samra Hassan  
22  MC100401996 Ali Farrukh Khan  
23  mc100403024 Mazhar Hussain  
24  MC100403723 Shafiq Iqbal  
25  MC100405068 Sabahat Afzal  
26  MC110200169 Nighat Perveen  
27  MC110200438 Nadeem Ashraf  
28  MC110202982 Rabia Anum  
29  MC110203081 Muhammad Kashif  
30  MC110404471 Safia Bibi  
31  BC070200426 MUHAMMAD NAEEM  
32  MC080200102 Suhab-e-Rehmat  
33  BC080400614 Muhammad Hanif  
34  BC090200475 Ahsin Raza  
35  MC090203368 Imtiaz Ahmed Khan  
36  MC090406074 Hafsa Kousar  
37  MC100201108 Muhammad Idrees  
38  MC100201524 Muhammad Umair  
39  MC100201845 Akram Ul Haq  
40  MC100203486 Nazia Perveen  
41  MC100204218 Imtiaz Ahmed  
42  MC100400194 Saba Sehr  
43  MC100401127 Aneela Javed  
44  MC100401401 Tayyab Ali  
45  MC100401683 Anam Ghafoor  
46  MC100402220 Navila Akram  
47  MC100402530 Misbah Ud Din  
48  MC100402978 SAMAN TARIQ  
49  MC100404394 Farhat Naheed  
50  mc100404868 Naveed Ahmed  
51  MC110200111 Sumaira Suleman  
52  MC110200335 Kashif Saleem  
53  MC110201190 Rukhsana Sharef  
54  MC110201213 Sadia Yunas Butt  
55  MC110201259 Jawad Hussain Anjum  
56  MC110201552 Farhat Shaheen  
57  MC110202087 Rehmat Ullah  
58  MC110202214 Raza Mustafa  
59  MC110202351 Nadia Tabbusam  
60  MC110202404 Sanaullah Khan  
61  MC110203008 Daler Ali  
62  MC110203073 Saba Mushtaq  
63  BC070401739 Filza Farman Khan  
64  BC080201332 ISHFAQ AHMAD  
65  BC080400973 Nimra Sahar Aslam  
66  BC080401976 Naeem Shahzad  
67  BC090200310 Sajid Hussain  
68  BC090200542 Muhammad Zubair  
69  MC090202627 Gul Was Khan  
70  MC090206726 Muhammad Nawaz  
71  MC090400794 Shabbir Hussain  
72  MC090405662 Ehtesham-Ul-Haq  
73  MC090408907 Misbah Ul Hassan  
74  MC090408910 Muhammad Azam  
75  MC090410077 Niaz Ali  
76  mc090410607 Burhan-Ul-Haq Khan  
77  MC090410665 Afifa Ilyas  
78  MC100200744 Muhammad Khalid  
79  MC100201903 Umer Bin Akhtar  
80  MC100204904 Khurram Sajjad  
81  MC100205791 Muhammad Saeed  
82  MC100206689 Kanwal Shahzadi  
83  MC100207398 Fahad Arshad  
84  MC100400065 Irfan Haider  
85  MC100400144 Sumair Wasti  
86  MC100401166 Abida Kousar  
87  MC100401719 Fareena Javed  
88  MC100401797 Sana Rabia  
89  MC100402040 Faisal Bashir  
90  MC100402098 Syeda Saeeda Batool  
91  MC100402333 Ramna Gul  
92  MC100402883 Rabia Fatima  
93  MC100402887 Shibra Munawar  
94  MC100403290 Abrar Hussain Khan  
95  MC100403348 Muhammad Usman Ihsan  
96  MC100403770 Sana Javeed  
97  MC100403881 Soohail Ahmed  
98  MC100403946 Sumaira  
99  BS080400339 Muhammad Ishaq  
100  MC100405029 Aamir Latif  
101  MC100405367 Luqman Aziz  
102  MC110200184 Farzana Jabeen  
103  MC110200261 Muhammad Muzzammil Iqbal  
104  MC110200338 Maria Rehman  
105  MC110200630 Saira Muneer  
106  MC110200822 Rafia Tul Asfia  
107  MC110201133 Sheikh Muhammad Bilal  
108  MC110201334 Um Ul Buneen  
109  MC110201857 Zahid Hussain Khan  
110  MC110202056 Naveeda Iqbal  
111  MC110202209 Asad Riaz  
112  MC110203114 Khalid Mahmood  
113  BS090202066 Sheikh Adeel Iftikhar  
114  MC110204109 Abdul Azi
 
Mcs (3rd semester)
 
--
Muhammad Zubair 
6th Semester BS(IT)
(Hyderabad sindh)

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.

[~>VU-P!nD!<~] Kuch Achi Baatein

{ALLAH de k b azmata hy le k b azmata hy}
{Gareeb admi roti hasil krne k liye dorrta hy
ameer roti hazam krne k lye dorta hy}
{Gunah me lzat zrur h mgr sukon nhi}
{Baat alfaz ki nhi lehje ki hoti hy}
{Kisi k baare me bura mat socho hosakta hy wo khuda ki nazar me tumse behtr ho}
{1 akela baap 7beton ki parvarsh krskta hy lykin 7bete ikathey 1baap ki khidmat nhi krskte}
{Admi beemari k dar se khana to chor sakta hy mgr akhirat k dar se gunah nahi}
Allah ham sabko naik amal karnay ki toufeeque de.ameen 

--
                                           
--
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vupindi" group.
To post to this group, send email to vupindi@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vupindi+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vupindi?hl=en

.::VULMSIT::.eNoxel Kuch Achi Baatein