Jazak ALLAH
-- 2011/8/15 Shana Malik <study.groups418@gmail.com>
السلام علیکم دوستو !
ایک مسلمان جب دوسرے سے ملے ۔۔۔ تو ملنے کا طریقہٴ کار کیسا ہو ؟
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے ملاقات کا کون سا طریقہٴ کار ہم کو سکھایا ہے ؟جو طریقہٴ کار مستند احادیث سے ثابت ہے ، وہ کچھ یوں ہے:
چھوٹا ، بڑے کو پہلے سلام کہے
چھوٹی جماعت ، بڑی جماعت کو پہلے سلام کہے
چلنے والا ، بیٹھے ہوئے کو سلام کہے
سوار ، پیادہ کو سلام کے ۔
اور سلام کے الفاظ بھی یوں ہیں:
السلام علیکم
اور جواب ہے : وعلیکم السلام
اگر سلام کے الفاظ میں '' و رحمۃ اللہ '' بڑھا دیں تو بہتر ہے
اور اگر '' وبرکاتہ '' بھی بڑھا لیں تو مزید بہتر ہے۔
مصافحہ بھی سنت ہے۔
اگر کبھی سفر سے آئے تو معانقہ بھی کر سکتے ہیں ۔
۔(صحیح بخاری ، کتاب الاستیذان ، حدیث :6231۔
صحیح مسلم ، کتاب السلام ، باب : یسلم الراکب علی الماشی و القلیل علی الکثیر ، حدیث : 2160 )۔
یہ بھی یاد رہے کہ سلام کرتے وقت جھکنا بھی ممنوع ہے ۔ اس سے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہوسلم) نے صاف الفاظ میں منع فرمایا ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
ایک آدمی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کہا:
یا رسول اللہ ! آدمی اپنے بھائی یا دوست سے ملتا ہے تو کیا اس کےلیے جھکے ؟
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جواب میں ارشاد فرمایا : نہیں ۔
۔(ترمذی ، کتاب الاستیذان ، باب : ماجہ فی المصافحہ ، حدیث :٢٧٢٨)۔
نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے جھکنے سے منع فرمایا ۔ جھکنا صرف اللہ کے سامنے ہے ، مخلوق کےسامنے نہیں۔
--
¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.• •*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•
kisi ki ankh tumhari wajah say num na ho kun ktumhain usk har anso k ek ek bond ka hisab chukana ho ga
Hazrat ALI(R.A)¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.• •*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.
Remember me in ur prayers
MCS 4th semester
Allah bless us Always
Ameen
--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.enoxel.tk
http://itncs.tk
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.enoxel.tk
http://itncs.tk
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en
No comments:
Post a Comment