یہودیوں کے درخت برگد کی تصاویر میں نے چاہا کہ آپ کے لیے یہودی درخت بر گد ﴿الغرقد﴾کی تصاویر پیش کرو فلسطین میں یہودی مقبوضہ اراضی پر اس کی بہت زیادہ کاشت کر رہے ہیں کیونکہ انھیں ہمارے محبوب سردار اور اس امت کے رسول محمد بن عبداللہ کی بتائی ہوئی خبر پر کامل یقین ہیں اور ہم سب کو بھی یقین ہے کہ بالاخر یہودی شجرو حجر کے پیچھے چھپتےپھریں گے اور شجر وحجر بول کر کہیں گے ؛ اے اللہ کے مسلمان بندے یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہے تو آکر اسے قتل کر دے وائے برگد کے درخت کے کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے |
انگلش میں اسکو باکس تھرون کہتے ہیں جبکہ اسکا علم نبا تا ت میں اسکا نام لائسیم ہے۔ غرقد ناٹریر یا ریٹوسار: یہ بھی غرقد کی ہی قسم ہے۔ |
لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ اس درخت کی شکل پہچانتے ہیں ابو ہریرة رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت قائم نہ ہوگی حتی کہ مسلمان یہودیوں سے قتال کریں چنانچہ مسلمان انہیں قتل کریں گے یہانتک کہ یہودی حجر وشجر کے پیچھے چھپیں گے تو حجر وشجر پکار کر کہیں گے اے مسلمان اے اللہ کے بندے یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہے تو آکر اسے قتل کردے سوائے برگد(الغرقد)کے کیونکہ وہ یہود کا درخت ہے |
Spread Real Islam
VIRTUAL UNIVERSITY STUDY GROUPS
********* CoooL Vu Students******************* Vuhelp4u ************
ISLAMIC INFORMATIVE DISCUSSION GROUP
********* Islamic Wisdom *********
Phr Yaad-e-Khuda Se Ghafil Iss Duniya Ki Hawass Mein
Iss Mukhtasir Si Zindgi Ka Ik Aor Din Beet Gaya...!!!
--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.enoxel.tk
http://itncs.tk
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en
No comments:
Post a Comment