Saturday, April 7, 2012

.::VULMSIT::.eNoxel یہ کبھی نہ سوچنا


یہ کبھی نہ سوچنا کہ سخی ہونے کے لئے تم کو دولت کی اور چیزوں کی اور ثروت کی ضرورت ہے.ایسا نہیں 

ہے بلکہ معاملے اس کے برعکس ہے. اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور دینا شروع کر دو. 

سوکھا کنواں اس لئے سوکھ جاتا ہے کہ وہ لوگوں کو پانی نہیں دیتا.جب وہ پانی نہیں دیتا تو اس کے اندر پھوٹنے 

والے سوتے سوکھ جاتے ہیں کہ یہ پانی آگے تو دیتا نہیں، اس کو پانی کی کیا ضرورت ہے. چناچہ اس کے اندر 

سوکھا پڑ جاتا ہے اور کنواں اندھا اور گندا ہوجاتا ہے... لوگوں کو بلاؤ اور ان کو دو. ان کو اپنی ذات کا کنواں .

پیش کرو کہ تم میں سے ڈول بھر بھر کر لے جائیں اور تمہیں پینا شروع کر دیں.

از اشفاق احمد

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk
 
http://itncs.tk
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

No comments:

Post a Comment