Thursday, August 18, 2011

~*~νυ ѕтυ∂у мαηια~*~ Fwd: ullllllllllllllll ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا






ہر ایک چہرے پہ دل کو گُمان اس کا تھا 
بسا نہ کوئی یہ خالی مکان اس کا تھا

میں بے جہت ہی رہا اور بے مقام سا وہ 
ستارہ میرا سمندر نشان اس کا تھا

میں اُس طلسم سے باہر کہاں تلک جاتا 
فضا کھلی تھی مگر آسمان اس کا تھا

سلیقہ عشق میں جاں اپنی پیش کرنے کا 
جنہیں بھی آیا تھا ان کو ہی دھیان اس کا تھا

پھر اس کے بعد کوئی بات بھی ضروری نہ تھی 
مرے خلاف سہی وہ بیان اس کا تھا

ہوا نے اب کے جلائے چراغ رستے میں 
کہ میری راہ میں عادل مکان اس کا تھ

--








•~•~•~•~•~•~•~•~•~•

TU Agar Mujhe Nawaze to Tera Karam Hai Mola….!!!
 Warna Teri Rehmaton K Qabil Meri Bandagi Nahi.






--



 





--

----------





                   


--
Don't share personal phone number etc.
To post to this group, send email to vustudymania@googlegroups.com
For More Data Please Visit Our Official Website www.vugoogle.com to get all the data you need
http://www.vugoogle.com
 
http://groups.google.com/group/vustudymania

No comments:

Post a Comment