محبت کچھ نہیں ہمدم
بس اک بیکار سا جذبہ
کہ جب محسوس ہو تا ہے
تو شدھ بدھ چھین لیتا ہے
بڑا ہی درد دیتا ہے
سبھی کچھ چھین لیتا ہے
یہ سپنے چھین لیتا ہے
یہ اپنے چھین لیتا ہے
محبت کچھ نہیں ہمدم
بس اک بیکار جذبہ ہے
بس اک بیکار سا جذبہ
کہ جب محسوس ہو تا ہے
تو شدھ بدھ چھین لیتا ہے
بڑا ہی درد دیتا ہے
سبھی کچھ چھین لیتا ہے
یہ سپنے چھین لیتا ہے
یہ اپنے چھین لیتا ہے
محبت کچھ نہیں ہمدم
بس اک بیکار جذبہ ہے
No comments:
Post a Comment