Sunday, March 25, 2012

Re: .::VULMSIT::.eNoxel Must Read, plz

: http://www.imibux.com/index.php?ref=adeelkharal

On 3/26/12, Imran Sheikh <mc090404432@vu.edu.pk> wrote:
> Nice Article Atif, Really impressive.
>
> main es topic sy related aik or bat kahna chahoo ga, wo ye k T.V per lagny
> waly daramy ghar main baith ker daikhny waly hoty he nai.
>
> Main TV nai daikhta lakin kuch arsa pahly etfaaq hua TV daikhny ka jis main
> saf saf ye bat ho rahi the k " Aborshan karwa laina chaheay ". or daikhny
> waly audiance main bachy jawan , mar or ladkian sabhi mojood thay. her koi
> bay-sharmi sy sun raha tha. ye koi Indian channel nai tha , balky sabhi
> actors Pakistani thay.
>
> es k elawa main bat karoo ga un logo pe jo en TV channels ko
> daikhty hain. ager un main koi sham-o-haya hoo to wo channel play he na
> karain. Sharm-o-haya to hamary baro ka mar chuk hay. un ko chaheay k wo
> kam-az-kam apny ghar ke hadd tak to es ko rokain. lakin afsoos ap k kahny k
> mutabik. ye zehar shurfa main b sarait kar chuka hay.
>
> At end.
>
> mery ustad-e-muhtaraf farmaty hain k ensaaan k 2 dushman hain
>
> 1. Shaitan
> 2. Nafs
> jab ensaan ke zuban pe Kalma-e-haq ata hay to Shaitan sy jitna door bhaga
> jay wo bhag jata hay lakin Nafs ensaan ka sath nai chorta. Nafs ke rahat ka
> saman hay Zikr-e-khuda or Takabur ka nafi.
>
> ALLAH hum sab ko Takaabur sy bachay or jahan tak mumkin ho saky apni yad or
> zikar sy hamary emaan ke hafazat farmay or hamary dilo ko apny
> noor-e-marfat sy munawwar farmay.
>
> Ameen.
>
>
>
>
> Regards
>
>
>
>
>
> 2012/3/26 Atif Aleem <atifalm@gmail.com>
>
>>
>>
>> *فحش اشتہارات*
>>
>> آج کل گرمی کی آمد ہے چنانچہ کراچی شہر میں جگہ جگہ لان کی ایڈورٹزمنٹ کے
>> سائن بورڈز نصب کئے گئے ہیں۔ ان میں سے اکثر اخلاقی میعار سے گرے ہوئے نظر
>> آتے
>> ہیں۔ کسی بورڈ میں کوئی ماڈل لیٹی ہوئی نسوانی اعضاء کو نمایاں کر رہی ہے تو
>> کسی ہورڈنگ میں برہنہ پشت کی نمائش جار ی ہے۔ کہیں چست لباس اعضاء کو ابھارنے
>> میں مصروف ہے تو کہیں خطرناک حد تک چاک گریباں راہ گیروں کودعوت گناہ دے رہا
>> ہے۔
>> ایڈورٹائزنگ آج کل مارکیٹنگ کا ایک اہم اور لازمی جزو ہے جس کا بنیادی مقصد
>> خریدار کو متوجہ کرنا، اسے پراڈکٹ کے بارے میں تفصیلات بتانا اور خریدنے پر
>> مجبور کرنا ہے۔ اگرمارکیٹنگ کے اس کے اصل مقصد کا تجزیہ کیا جائے تو بظاہر اس
>> میں کوئی اخلاقی قباحت نظر نہیں آتی۔لیکن دولت کمانے کی ہوس ، ایک دوسرے نیچا
>> دکھانے کی کاوش اور ہر جائز ناجائز طریقے سے اپنے حریف پر سبقت لے جانے کی
>> کوشش نے ایڈورٹائزنگ کو ایک غیر اخلاقی عمل بنادیا ہے۔
>> یہ آبرو باختہ عمل صرف لان کی ہورڈنگز تک محدود نہیں۔ ٹی وی پر چلنے والے
>> اکثر اشتہارات اس برائی کو پھیلانے میں آگے بھی ہیں اور مؤثر بھی ۔ ان
>> اشتہارات میں عورت کے وجود کا ایک ایک انگ نمایاں کرنے اور کیش کرانے کی کوشش
>> کی جاتی ہے۔ اس نیم عریاں عورت کے ساتھ ساتھ ، فحش ڈائلاگز، بے ہنگم موسیقی،
>> آبرو باختہ لطیفے ، نوجوانوں کو رات بھر عشقیہ باتوں کی ترغیب اور دیگر پہلو
>> بھی ان اشتہارات کا لازمی جزو ہیں۔
>> اگر صاف پانی کے تالاب میں گندگی ڈالی جائے تو پانی دھیرے دھیرے گدلا ہونے
>> لگتا ہے اور اس کا دیکھنے والوں کو احساس بھی نہیں ہوتا۔ اسی طرح ہمارے
>> اشتہارات میں یہ غیر اخلاقی پہلو اس آہستگی کے ساتھ سرایت کرگیا ہے کہ اب یہ
>> سب کچھ شرفاء کو بھی برا نہیں لگتا۔ اس کے نتیجے میں پورا معاشرہ نیم عریانی،
>> فحش کلامی، گھٹیا مذاق اور بے ہنگم موسیقی کے ساتھ سمجھوتہ کرتا نظر آرہا ہے
>> ۔
>> اگر اس قبیح عمل کو یہاں نہ روکا گیا تو یہ معاملہ یہاں رکے گا نہیں۔ حرص و
>> ہوس کے پجاری ان معاملات کو اسی نہج پر لے آئیں گے کہ پھر واپسی مشکل سے مشکل
>> تر ہوتی چلی جائے گی۔شکوہ ان لوگوں سے نہیں جو مغربی ذہنیت کے غلام ہیں۔
>> شکایت
>> تو قوم کے ان سنجیدہ حلقوں سے ہے جو حیا کو ایک بنیادی قدر مانتے اور اسے
>> فروغ
>> دینے کے حامی ہیں ۔ لیکن نہ تو ان کی زبانیں کسی فورم پر آواز اٹھاتی نظر
>> آتیں
>> اور نہ ہی ان کے قلم اس بے اخلاقی پر حرکت میں آتے ہیں۔
>> صورت حال اگر یہی رہی تو اگلی نسلوں کے آنے تک حیا ایک ماضی کی داستان بن کے
>> رہ جائے گی اور مغربی و اسلامی اقدار کا فرق برائے نام رہ جائے گا۔
>> اس موقع پر صنعت کاروں ، تاجروں اور حکومتی اداروں کو مل بیٹھ کر اس مسئلے کا
>> حل تلا ش کرنا ضروری ہے تاکہ اس طرح کا ایک کوڈ آف کنڈکٹ بنایا جائے جو
>> مارکیٹنگ کے مقاصد بھی حاصل کرتا ہو اور فحاشی کے زمرے میں بھی نہ آئے۔ اگر
>> ایسا نہ ہوا تو نتیجے کے طور پر جنسی ناآسودگی، آبروریزی اور آزادانہ جنسی
>> اختلاط کا ایک طوفان جنم لے گا جو محض چند طبقات تک محدود نہیں رہے گا بلکہ
>> اس
>> کا شکار ہر دوسرا محلہ اور گھر ہوگا اور کیا خبر یہ اسی اشتہار دینے والے کا
>> گھر ہو جس نے عریانی کے ذریعے دولت کمانے کی کوشش کی تھی-
>>
>> ab humary in groups main bhi kuch loog isi hi advertisement post kar rahy
>> hain jin main models ki bahoda aur fuhash picture hoti hain hain
>> un se bhi requet hy keh wo is cheez ko avoid karain
>> Jazak ALlah
>>
>> --
>> Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
>> ================================
>> http://www.geniusweb.tk
>>
>> http://itncs.tk
>>
>>
>> You received this message because you are subscribed to the Google
>> Groups "vulms" group.
>> To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
>> To unsubscribe from this group, send email to
>> vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
>> For more options, visit this group at
>> http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en
>>
>
>
>
> --
> **" Himmat hay to Paida ker Fardous-e-barein Apna
> Mangi hoi jannat say Dozakh ka Azaab Acha " ( Iqbal )
>
>
> *Muhammad Imran Sh.*
>
> Faisalabad.
>
> --
> Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
> ================================
> http://www.geniusweb.tk
>
> http://itncs.tk
>
>
> You received this message because you are subscribed to the Google
> Groups "vulms" group.
> To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
> To unsubscribe from this group, send email to
> vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
> For more options, visit this group at
> http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en
>

--
Virtual University of Pakistan*** IT n CS Blog
================================
http://www.geniusweb.tk

http://itncs.tk


You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "vulms" group.
To post to this group, send email to vulmsit@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
vulmsit+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/vulmsit?hl=en?hl=en

No comments:

Post a Comment